Live Updates

ایبٹ آباد : پی ٹی آئی کے یو سی دھمتوڑ کے ناظم اورنگزیب خان جدون گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 ستمبر 2015 13:20

ایبٹ آباد : پی ٹی آئی کے یو سی دھمتوڑ کے ناظم اورنگزیب خان جدون گرفتار

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 ستمبر 2015ء) : پولیس نے پی ٹی آئی کے یو سی دھمتوڑ کے ناظم اورنگزیب خان جدون کو گرفتار کر لیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اورنگزیب جدون کو قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات