بلوچستان کی یونیورسٹی فیکلٹی کا ٹریننگ کورس اختتام پذیر
جمعہ 4 ستمبر 2015 15:06
ا سلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) بلوچستان کی یونیورسٹیوں میں تدریسی خدمات انجام دینے والے فیکلٹی ممبران کی پیشہ وارانہ استعداد کار میں اضافہ کے لیے منعقدہ پندرہ روزہ تربیتی کورس اختتام پذیر ہو گیا ۔اس کورس کا اہتمام پاکستان میں سماجی علوم کی ترویج کے لیے قائم انٹریونیورسٹی کنسورشیم، کامسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، نیشنل ٹیسٹنگ سروس پاکستان اور حکومت بلوچستان کے اشتراک سے کیا گیا ہے ۔
اس موقع پر سپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبد القدوس بزنجو ،چیئر مین انٹریونیورسٹی کنسورشیم ڈاکٹر ناصر علی خان، ریکٹر کامیسٹس ڈاکٹر ایس ایم جنید زیدی ، چیف ایگزیکٹو آفیسر این ٹی ایس ڈاکٹر ہارون الرشید،ڈائریکٹر فیکلٹی ڈویلپمنٹ اکیڈمی ایس ایم جنید ، ورکشاپ کوآرڈنینٹر محمد مرتضی نور،کنڑولر بلوچستان ہاؤس اسلام آباد محمد افضل سمیت بلوچستان کی جامعات سے22 فیکلٹی ممبران بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید تعلیم کی خبریں
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.