Live Updates

کہاں ذوالفقار علی بھٹو اور کہاں عمران خان، ذوالفقار علی بھٹو ایک سوچ، وژن اور انقلاب کا نام تھا، بھٹو کو گلگت کے پہاڑوں سے سندھ کے صحراء تک لوگ چاہتے ہیں،عمران خان اپنا موازنہ ذوالفقار بھٹو سے نہ کریں، خان صاحب کو اپنی غلطیوں سے سبق سیکھ لینا چاہیے

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ کاعمران خان کے بیان پرردعمل کااظہار

جمعہ 4 ستمبر 2015 16:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کہاں ذوالفقار علی بھٹو اور کہاں عمران خان، ذوالفقار علی بھٹو ایک سوچ، وژن اور انقلاب کا نام تھا، بھٹو کو گلگت کے پہاڑوں سے سندھ کے صحراء تک لوگ چاہتے ہیں،عمران خان اپنا موازنہ ذوالفقار بھٹو سے نہ کریں، خان صاحب کو اپنی غلطیوں سے سبق سیکھ لینا چاہیے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو عمران خان کے بیان پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان ذوالفقار علی بھٹو سے اپنا موازنہ نہ کریں،کہاں ذوالفقار علی بھٹو اور کہاں عمران خان، ذوالفقار علی بھٹو ایک سوچ، وژن اور انقلاب کا نام تھا، بھٹو کو گلگت کے پہاڑوں سے سندھ کے صحراء تک لوگ چاہتے ہیں،خان صاحب کو اپنی غلطیوں سے سبق سیکھ لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا احترام کرتے ہیں اور انہیں سندھ میں خوش آمدید کہتے ہیں اگر سندھ کے لوگ انہیں قبول کرتے ہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :