بلوچستان کی یونیورسٹیوں کے فیکلٹی ممبران کا تربیتی کورس اختتام پذیر
جمعہ 4 ستمبر 2015 16:53
اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) بلوچستان کی یونیورسٹیوں میں تدریسی خدمات انجام دینے والے فیکلٹی ممبران کی پیشہ وارانہ استعداد کار میں اضافہ کیلئے منعقدہ 15 روزہ تربیتی کورس اختتام پذیر ہو گیا۔ اس کورس کا اہتمام پاکستان میں سماجی علوم کی ترویج کیلئے قائم انٹر یونیورسٹی کنسورشیم، کامسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، نیشنل ٹیسٹنگ سروس پاکستان اور حکومت بلوچستان کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔
اس موقع پر سپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبد القدوس بزنجو، چیئرمین انٹریونیورسٹی کنسورشیم ڈاکٹر ناصر علی خان، ریکٹر کامیسٹس ڈاکٹر ایس ایم جنید زیدی، چیف ایگزیکٹو آفیسر این ٹی ایس ڈاکٹر ہارون الرشید، ڈائریکٹر فیکلٹی ڈویلپمنٹ اکیڈمی ایس ایم جنید، ورکشاپ کوآرڈنینٹر محمد مرتضی نور، کنڑولر بلوچستان ہاؤس اسلام آباد محمد افضل سمیت بلوچستان کی جامعات سے22 فیکلٹی ممبران بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی آئندہ سمسٹر میں تین بی ایس پروگرامز لانچ کرے گی، وائس چانسلر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعلیمی معیارکومزید بہتر بنانے کے لئے مختلف اقدامات کر رہی ہے، وائس چانسلر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، شعبہ اردو کا رمضان المبارک کی مناسبت سے نعتیہ مشاعرہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک پروگرام میں داخل 60ہزار طلبہ کو کتب کی ترسیل شروع کردی
-
فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ، جماعت نہم (پارٹ۔اول)سالانہ امتحانات میں ایک لاکھ99 ہزار81طلباءوطالبات شریک ہونگے
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ جیتنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی چترال ریجن میں ملتوی شدہ پیپرز کی نئی تاریخ مقرر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،مختلف پروگرامز، کورسزمیں داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 اپریل مقرر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،مختلف پروگرامز ،کورسزمیں داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ15اپریل مقرر
-
لاہورمیں میٹرک امتحانات کے سلسلے میں مخصوص مقامات پر دفعہ 144 نافذ
-
میٹرک بورڈ کے امتحانات مئی میں اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی کے آخری ہفتے میں لینے کا فیصلہ
-
قومی نصاب کے تحت 28 سال بعد نویں سے بارھویں تک نئے مضامین متعارف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.