کامن ویلتھ یوتھ گیمز کل شروع ہونگے

جمعہ 4 ستمبر 2015 17:26

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) کامن ویلتھ یوتھ گیمز کل ہفتہ سے سمویا میں شروع ہونگے۔ ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا دستہ چار مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت کرے گا جن میں ویٹ لیفٹنگ، باکسنگ، سکواش اور ٹینس شامل ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے نائب صدر محمد راشد ملک کو دستہ کا سربراہ ہونگے۔