پال گریسن کا انگلش کاؤنٹی ایسکس کے ساتھ معاہدہ ختم
جمعہ 4 ستمبر 2015 17:29
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) انگلش کاؤنٹی ایسکس اور ہیڈ کوچ پال گریسن کا 19 سالہ ساتھ ختم ہو گیا۔ ایسکس کلب کاؤنٹیچیمپئن شپ میں پروموشن حاصل کرنے میں ناکام رہا تھا اور لمیٹڈ اوورز ٹورنامنٹ میں بھی اسے کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اسلئے پال گریسن نے دلبرداشتہ ہو کر کلب سے ناطہ ختم کرنے کا اعلان کیا۔
(جاری ہے)
پال گریسن نے اپنے بیان میں کہا کہ بطور پلیئر اور کوچ ایسکس کے ساتھ 19 سال تک منسلک رہنے پر خوش ہوں لیکن اب میں نئے چیلنجز کا سامنا کرنا چاہتا ہوں جس کی وجہ سے میں نے کلب کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا، کیریئر کے دوران ایسکس حکام نے بہت تعاون کیا جس پر ان کا شکر گزار ہوں اور خواہش ہے کہ کلب مستقبل میں مزید ترقی کرے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.