وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 4 ستمبر 2015 18:59

وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 ستمبر 2015 ء) وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے دونوں لیجنڈز کی تقرری کا باقائدہ اعلان جلد کردیا جائے گا۔