سری لنکن کرکٹرز اینجلیو میتھیوز اور لاستھ ملنگا نے پاکستان سپر لیگ میں شمولیت کی حامی بھر لی

muhammad ali محمد علی جمعہ 4 ستمبر 2015 19:22

سری لنکن کرکٹرز اینجلیو میتھیوز اور لاستھ ملنگا نے پاکستان سپر لیگ ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 ستمبر 2015 ء) سری لنکا کے اینجلیو میتھیوز اور لستھ ملنگا نے پاکستان سپر لیگ میں شمولیت کی حامی بھر لی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں سری لنکا کے کرکٹرز اینجلیو میتھیوز اور لستھ ملنگا نے شمولیت کیلئے حامی بھر لی ہے۔ اس حوالے سے دیگر کئی معروف بین الاقوامی کھلاڑیوں کی جانب سے بھی پاکستان سپر لیگ میں شمولیت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :