مسلم لیگ ن کے ایم این اے طارق محمود کے کزن کو کرپشن میں ملوث ہونے پرگرفتار کرلیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 4 ستمبر 2015 20:26

مسلم لیگ ن کے ایم این اے طارق محمود کے کزن کو  کرپشن میں ملوث ہونے پرگرفتار ..

گوجرانوالہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 ستمبر 2015 ء) مسلم لیگ ن کے ایم این اے طارق محمود کے کزن کو کرپشن میں ملوث ہونے پرگرفتار کرلیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں نیب کی جانب سے کرپشن کیخلاف کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں گوجرانوالہ سے مسلم لیگ ن کے ایم این اے طارق محمود کے کزن طارق اشرف کو کر لیا گیا ہے۔ طارق اشرف کو اراضی اسکینڈل میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ طارق اشرف کے علاوہ اس کیس میں ملوث ہونے پر مزید 7 افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :