سینیٹ کمیٹی ریلوے کا اجلاس، ملک بھر میں پاکستان ریلوے کی 4340ایکڑ سے زائد اراضی پر تا حال قبضہ موجود ہے ،قائمہ کمیٹی
سپریم کور ٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کی پوری کوشش کریں گے، 40ملین واجبات کی ادائیگی کر دی گئی ہے ، باقی 2ماہ میں کر دی جائیں گی ، ممبر ریونیو سندھ کی یقین دھانی
جمعہ 4 ستمبر 2015 21:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) سینیٹ قائمہ کمیٹی ریلوے کے اجلاس میں ریلوے کی زمینوں پر قبضوں کی تفصیلات قائمہ کمیٹی میں پیش ملک بھر میں پاکستان ریلوے کی 4340ایکڑ سے زائد اراضی پر تا حال قبضہ موجود ہے ۔ 3548ایکڑ ریلوے اراضی پر پرائیویٹ افراد قابض ہیں ۔ سپریم کور ٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کی پوری کوشش کریں گے 41ملین واجبات تھے 40ملین کی ادائیگی کر دی گئی ہے ۔
باقی ادائیگیاں 2ماہ میں کر دی جائیں گی ۔ ممبر ریونیو سندھ کی یقین دھانی ۔کمیٹی کا اجلاس چیئر مین قائمہ کمیٹی سردار فتح محمد محمد حسنی کی صدار ت میں منعقد ہوا جس میں سینیٹرز حافظ حمد اﷲ، تاج آفریدی ،صلاح الدین ترمزی ، محمد اعظم خان موسیٰ خیل، زاہدہ خان کے علاوہ وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق ، سیکریٹری ریلوے آفتاب اکبر ، سیکریٹری ریلوے بورڈ پروین آغا کے علاوہ چاروں صوبوں کے ممبر ریونیو ڈپٹی اٹارنی جنرل سپریم کورٹ ، صوبائی ایڈوکیٹ جنرلز بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.