گدھے کی کھال سے میک اپ کا سامان بنانا جرم ہے، جلد کو خراب کرتی ہے، میرا

جمعہ 4 ستمبر 2015 22:59

گدھے کی کھال سے میک اپ کا سامان بنانا جرم ہے، جلد کو خراب کرتی ہے، میرا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) گدھے کی کھال سے میک اپ کے سامانے کی تیاری کی خبر پر اداکارہ میرا بھی خاموش نہ رہ سکیں کہتی ہیں گدھے کی کھال سے میک اپ کا سامان بنانا جرم ہے گدھے کی کھال چہرے کو خراب کرتی ہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ گدھے کی کھال جلد کو خراب کرتی ہے میک اپ میں گدھے کی کھال کا استعمال جرم ہے خواتین گدھے کی کھال والا میک اپ کم سے کم استعمال کریں اور اس کا بائیکاٹ کریں ۔

متعلقہ عنوان :