کراچی میں یوم دفاع کے موقع پر 2 روز کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سوار ی پر پابندی عائد ،نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 4 ستمبر 2015 23:58

کراچی میں یوم دفاع کے موقع پر 2 روز کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سوار ی پر ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4ستمبر۔2015ء) کراچی میں یوم دفاع کے موقع پر 2 روز کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سوار ی پر پابندی عائد کردی ،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو محکمہ داخلہ سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی، دفعہ144 کے تحت نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،یہ پابندی 2دن 5 اور 6ستمبر کیلئے لگائی گئی۔

متعلقہ عنوان :