پاکستانی لڑاکا طیارہ جے ایف 17 تھنڈر امریکی ایف 16 کا متبادل بن گیا
ہفتہ 5 ستمبر 2015 11:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5ستمبر2015ء) پاکستانی ساختہ جدیدترین جنگی لڑاکاطیارے نے پاک فضاوں کومحفوظ تربنادیا۔ آسمان کی وسعتوں میں اڑان بھرنے والی اس دوستی کی جدید ترین مثال جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر طیارہ چین کی مدد سے پاکستان میں بنایا گیا۔ یہ لڑاکا طیارہ نہ صرف جدید ترین ہے بلکہ وزن میں بھی بے حد ہلکا ہے۔
اس پھرتیلے فضائی محافظ کی شمولیت نے پاکستان ایئر فورس کی آپریشنل ڈاکٹرائن کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دیا ہے۔ جے ایف 17 تھنڈر سمارٹ فائٹر کی کل لمبائی 14 اعشاریہ 26 اور اونچائی 4 اعشاریہ 775 میٹرہے۔ اس کے پر 9 میٹر طویل ہیں۔ یہ جنگی طیارہ 9 ہزار ایک سو کلوگرام سے لے کر 12 ہزار 400 کلوگرام تک وزنی ہر قسم کے روایتی اور غیر روایتی ہتھیاروں کے ساتھ ایک ہزار دو سو18 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑان بھر سکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.