دنیا کی قدیم ترین کرکٹ گیند دریافت،1760 میں استعمال ہوئی
ہفتہ 5 ستمبر 2015 13:09
لندن((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) ) دنیا کی قدیم ترین کرکٹ گیند سسیکس کرکٹ میوزیم میں موجود ہے، اس کی سلائیاں تقریباً ختم ہوچکیں جبکہ چمڑا بھی کئی جگہ سے اکھڑچکا ہے۔
(جاری ہے)
یہ گیند ساؤتھ اسٹریٹ میں واقع لیواس کے علاقے میں ایک گھر کی تزئین و آرائش کے دوران دریافت ہوئی، اس کے ہمراہ تین سنگل جوتے بھی پائے گئے ہیں، یہ گیند ان کے ساتھ رکھی گئی تھی، غالب امکان ہے کہ یہ جوتے 1760 اور 1770میں استعمال ہوئے لہذا یہ گیند بھی اسی دور کی تصور کی جارہی ہے، کرکٹ مورخ نکولس شارپ کے مطابق ابھی تک ہمارے سامنے اس سے پرانی کوئی چیز نہیں آئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.