کراچی : اسٹیڈیم پر فائرنگ کے نتیجے میں دو کھلاڑی جاں بحق
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 5 ستمبر 2015 13:27
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 ستمبر 2015 ء) : شہر قائد میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو مقامی فٹبال کھلاڑیوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا. پولیس نے بتایا کہ واقعہ کراچی کے علاقہ جہانگیر روڈ پر پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے اسٹیڈیم پر بیٹھے نوجوانوں کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا.
(جاری ہے)
جمشید کوارٹرز پولیس کے ایس ایس پی اختر فاروق کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں منظور اور سمیع اللہ شیدید زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ دم توڑ گئے.
انہوں نے بتایا کہ جاں بحق ہونےوالے افراد مقامی فٹ بال کلب کے ممبر بھی تھے جبکہ ان کی عمریں 25 سے 30 سال کے درمیان تھیں تاہم پولیس کو جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم پستول کے خول ملے ہیں . جبکہ واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہے.مزید اہم خبریں
-
امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر کا افغانستان سے متصل پاکستانی علاقے کا دورہ
-
حکومت کی نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، منیر اکرم
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س
-
احسن اقبال کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چین کے چیئرمین سے ملاقات، سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
9 مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر،عمرایوب کی عبوری ضمانت منظور
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.