ہالی ووڈ فلم ’لیجنڈ‘کی پریمئر تقریب کا لندن میں انعقاد، مرکزی کرداروں نے شہر کی رونق میں اضافہ کردیا

ہفتہ 5 ستمبر 2015 13:45

ہالی ووڈ فلم ’لیجنڈ‘کی پریمئر تقریب کا لندن میں انعقاد، مرکزی کرداروں ..

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) ہالی ووڈ کرائم ڈراما فلم لیجنڈ کی پریمئر تقریب لندن میں منعقد کی گئی جہاں فلم کے مرکزی کرداروں نے شہر کی رونق میں اضافہ کردیا ۔ من پسند فنکاروں سے ملنے مداحوں کا ہجوم امڈ آیا ۔

(جاری ہے)

فلم دو جڑواں گینگسٹر بھائیوں کے گرد گھومتی ہے جو 50سے 60کی دہائی میں لندن کے نامور غنڈے سمجھے جاتے تھے۔ فلم کی کاسٹ میں ٹام ہیری،ایمیلی براؤن،ٹارون ایگرٹن اور پال اینڈرسن شامل ہیں، فلم لیجنڈ 9ستمبر کو برطانیہ اور2اکتوبر کو امریکی سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔