دنیا کی مایہ ناز صف اول کی عسکری تربیت کیسے کی جاتی ہے؟ پاک ملٹری میں‌چھوٹی سی غلطی کی سزا کیا ہوتی ہے؟؟

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 5 ستمبر 2015 13:55

دنیا کی مایہ ناز صف اول کی عسکری تربیت کیسے کی جاتی ہے؟ پاک ملٹری میں‌چھوٹی ..

(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 ستمبر 2015 ء) : دنیاکی مایہ ناز صف اول کی عسکری تربیت انتہائی کٹھن حالات میں کی جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ پاک فوج کو فولادی فوج کا نام دے کر بھی ملک کے لیے ان کی خدمات کو سراہا جاتا ہے کیونکہ کٹھن سے کٹھن حالات میں بھی وہ فولادی بن کر ملک و قوم کی خدمت کرتے ہیں. تاہم عسکری ٹریننگ کے دوران ان سے سخت سلوک روا رکھا جاتا ہے جبکہ ایک چھوٹی سی غلطی کو بھی بغیر سزا دئے نظر انداز نہیں کیا جاتا. پاک ملٹری کی ٹریننگ کے دوران ایک چھوٹی سی غلطی کی کیا سزا دی جاتی ہے آپ خود دیکھئیے:

متعلقہ عنوان :