سلینا گوھز ” فیبرٹو کے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گی

ہفتہ 5 ستمبر 2015 14:25

سلینا گوھز ” فیبرٹو کے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گی

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گوھز نے ” فیبرٹو “ سائن کر لی ۔ فلم کے سیکوئل میں سیتھ روگین ، روز بائرن اور ذاک ایضون بھی کام کر رہے ہیں فلم میں سلینا کے معاؤن اداکار شلوئی گریس ہوں گے فلم 20 مئی 2016 کو ریلیز ہو گی ۔