اسلام آباد : ڈاکٹر عمران فاروق کو کس طرح قتل کیا گیا؟؟

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 5 ستمبر 2015 15:40

اسلام آباد : ڈاکٹر عمران فاروق کو کس طرح قتل کیا گیا؟؟

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 ستمبر 2015 ء) : ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار تیسرے ملزم سے بھی اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے اپنی تفتیش مکمل کر لی ہے. ذرائع کے مطابق آخری تفتیش میں بہت سے اہم انکشافات ہوئے ہیں.

(جاری ہے)

پاکستان کے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں عمران فاروق کے قتل کی منظر کشی کرتے ہوئے تمام واقعہ بیان کر دیا کہ کس طرح دو نوجوانوں نے مل کر عمران فاروق کو قتل کیا اور فرار ہو گئے. انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنئیے: