کراچی آپریشن کو دو سال مکمل ، 550 ٹارگٹ کلر ،343 بھتہ خور،913 دہشتگرد گرفتار ہوئے
ہفتہ 5 ستمبر 2015 16:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5ستمبر2015ء) کراچی آپریشن کے دو سال مکمل ، اس دوران ساڑھے پانچ سو ٹارگٹ کلرز ، تین سو تینتالیس بھتہ خور ، 913 دہشت گرد گرفتار کئے گئے ، 27 رینجرز اور 232 پولیس اہلکاروں نے جان کی قربانی دی۔ کراچی کی روشنیاں بحال کرنے کے لئے حکومتی اور سیکورٹی اداروں کی کوششیں جاری ہیں ۔ آپریشن کو دو سال مکمل ہو گئے ہیں۔
پولیس اور رینجرز حکام نے کراچی میں قیام کی کوششوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ رینجرز کے کرنل امجد نے بتایا کہ شہر قائد میں اب تک ساڑھے پانچ سو ٹارگٹ کلرز ، تین سو تینتالیس بھتہ خور اور 913 دہشت گرد گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ شہر میں امن کے لئے رینجرز کے تئیس جوانوں٘ نے جانیں قربان کی ہیں ۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر کہتے ہیں آپریشن مکمل ہونے میں پینتیس فیصد کام باقی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.