مولانا فضل الرحمان کا حکومت اور ایم کیو ایم کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے سے انکار ، فریقین کے لچک نہ دکھانے پرمایوسی کا اظہار
ہفتہ 5 ستمبر 2015 18:12
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت اور ایم کیو ایم کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے سے انکار کر دیا، فریقین کے لچک نہ دیکھانے پر مولانا فضل الرحمان مایوس ہو گئے، مولانا فضل الرحمان کا موقف ہے کہ میرے کردار پر اعتماد کیا جانا چاہیے تھا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت مرکزی شوریٰ کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں اراکین نے حکومت اور ایم کیو ایم کے درمیان مولانا فضل الرحمان کے ثالث بننے پر تحفظات کا اظہار کیا۔ اجلاس میں جے یو آئی (ف) کراچی کے امیر نے شرکت نہیں کی۔مولانا فضل الرحمان کا موقف ہے کہ میرے کردار پر اعتماد کیا جانا چاہیے تھا،فریقین کے لچک نہ دیکھانے پر مجھے سخت مایوسی ہوئی، میرے طے شدہ باتوں کا خیال نہیں رکھا گیا اور پارٹی کو یکجا رکھنے کیلئے اب ثالث بننے سے معذرت کرتا ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.