وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کی قیادت میں پی ٹی وی سینٹر اسلام آباد میں (آج) 9 بجکر 29 منٹ پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی
ہفتہ 5 ستمبر 2015 18:14
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کی قیادت میں پی ٹی وی سینٹر اسلام آباد میں (کل) اتوار کو یوم دفاع کے موقع پر 9 بجکر 29 منٹ پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات پرویز رشید کی طرف سے صوبائی وزرائے اطلاعات کو بھی تقاریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے ، حکومتی ترجمان کے مطابق 50 ویں یوم دفاع کے موقع پر صبح 9 بجکر 29منٹ پر سائرن بجایا جائے گا جبکہ 1965ء کی جنگ کے شہداء سے اظہار عقیدت کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی ۔
ریڈیو اور ٹی وی پر قومی ترانہ نشر کیا جائے گا ، وزیراطلاعات پرویز رشید کی قیادت میں پی ٹی وی سینٹر اسلام آباد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی جبکہ پی ٹی وی کے دیگر مراکز میں بھی وزارت اطلاعات کے متعلقہ حکام 9 بجکر 29 منٹ پر تقریب میں شریک ہوں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.