وزیرمملکت برائے آئی ٹی انوشہ رحمٰن سے بلوچستان کے صوبائی وزیر عبدالرحیم زیارت وال کی ملاقات
حکومت پسماندہ اور دور افتادہ علاقوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، اورتمام علاقوں کو آئی ٹی کے ذریعے منسلک کرنے کا مسمم ارادہ رکھتی ہے، انوشہ رحمٰن
ہفتہ 5 ستمبر 2015 20:59
اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) وزیرمملکت برائے آئی ٹی انوشہ رحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت پسماندہ اور دور افتادہ علاقوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، ٹیلی سنٹرز کے قیام کا منصوبہ عملی مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔ یہ بات انہوں نے بلوچستان کے صوبائی وزیر برائے آئی ٹی عبدالرحیم زیارت وال سے جمعہ کواسلام آباد میں ملاقات کے دوران کیا۔
بلوچستان کے صوبائی سیکریٹری آئی ٹی ڈاکٹر عمر بابر بھی ان کے ہمراہ تھے۔انوشہ رحمن نے صوبائی وزیر کو بتایا کہ وفاقی حکومت پہلے سے ہی غیر ترقی یافتہ اور دور افتادہ علاقوں کی تعمیر و ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور ایسے تمام علاقوں کو آئی ٹی کے ذریعے منسلک کرنے کا مسمم ارادہ رکھتی ہے۔ حال ہی میں یونیورسل سروسز فنڈ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے بلوچستان سے متعلقہ "دیہی ٹیلی فون منصوبوں " کی منظوری دی ہے جو کہ سبّی، ژوب اور شانگلہ میں شروع کیے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.