زرداری پرویز مشرف کے خلاف زہراگلنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں،ڈاکٹر امجد
سابقہ ادوارمیں پیپلز پارٹی کی قیادت اوربھارتی سیاستدانوں کے دوستانہ تعلقات آج بھی قوم کو یاد ہیں،بیان
ہفتہ 5 ستمبر 2015 21:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹرمحمدامجد نے کہا ہے کہ اپنے ہردوراقتدار میں قوم کی جڑیں کھوکھلی کر کے اپنی جیبیں بھرنے والے آصف علی زرداری سیدپرویز مشرف کے خلاف زہراگلنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔واضح کیاجائے کہ آصف زرداری نے اپنے دوراقتدار میں آزاد کشمیر میں پی پی پی کی حکومت قائم کرنے کے علاوہ کشمیریوں کے لئے کیاکارنامہ سرانجام دیاہے۔
سابقہ ادوارمیں پیپلز پارٹی کی قیادت اوربھارتی سیاستدانوں کے دوستانہ تعلقات آج بھی قوم کو یاد ہیں۔ہفتہ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں ڈاکٹر امجد نے کہا کہ سیدپرویز مشرف نے اپنے دوراقتدار میں پاک بھارت تعلقات کی بہتری،کشمیریوں کے حق خودارادیت اور خطے کے عوام کی ترقی اورخوشحالی کے لئے بھارت کو مسائل حل کرنے کی تجاویز دی تھیں جن میں مسئلہ کشمیر کا حل بنیادی اہمیت کا حامل تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.