اسٹیج کی نامور اداکارہ میگھا کے خفیہ طور پر شادی کرنے کا انکشاف
شوبز کو خیر باد کہہ کر مکمل گھریلوزندگی بسرکریں گی ،دبئی منتقل ہونے کی منصوبہ بندی بھی کی جارہی ہے‘ ذرائع
اتوار 6 ستمبر 2015 12:08
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء)اسٹیج کی نامور اداکارہ میگھا کے خفیہ طور پر شادی کرنے کا انکشاف ہواہے ،امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ اداکارہ شوبزکو خیر باد کہہ کر مکمل گھریلو زندگی بسر کریں گی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اداکارہ میگھا نے کئی ماہ قبل شادی کرلی ہے تاہم اسے ابھی تک مکمل خفیہ رکھا جارہا ہے ۔اسی وجہ سے اداکارہ شوبزسر گرمیوں سے بھی کنارہ کشی اختیار کئے ہوئے ہیں ۔ امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ اداکارہ شوبز کو خیر باد کہہ کر مکمل گھریلوزندگی بسرکریں گی اوراس سلسلہ میں دبئی منتقل ہونے کی منصوبہ بندی بھی کی جارہی ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.