معروف اداکار فواد خان بالی وڈ کی متنازعہ اداکارہ سنی لیون کے ساتھ کام کریں گے

اتوار 6 ستمبر 2015 13:41

معروف اداکار فواد خان بالی وڈ کی متنازعہ اداکارہ سنی لیون کے ساتھ کام ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء) پاکستانی مشہور و معروف اداکار فواد خان بالی وڈ کی متنازعہ اداکارہ سنی لیون کے ساتھ کام کریں گے، فلم میں انکے ساتھ بالی وڈ کے اسٹار ادکار ز ایشوریا رائے بچن، رنبیر کپور اور انوشکا شرما بھی جلوہ کر ہوں گے۔

(جاری ہے)

فواد خان نے بھارتی فلم دائریکٹر کرن جوہر کی نئے فلم سائن کر لی،بھارتی درائع کے مطابق پاکستانی مشہور و معروف اسٹار اداکار فواد خان کرن جوہر کی نئے فلم "اے دل ہے مشکل" میں کام کریں گے۔فلم میں بالی وڈ کی متنازعہ اداکارہ سنی لیون بھی فلم کا حصہ ہوں گی اس سے پہلے اطالات تھی کے فواد خان اس فلم کا حصہ نہیں ہیں پر ہمارے درائع کے مطابق فواد خان فلم کا حصہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :