جیمز بانڈ کو ہم جنس پرست نہیں دکھا سکتا ‘مارک فروسٹر
اتوار 6 ستمبر 2015 14:11
نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء)ہالی ووڈ کے معروف ڈائریکٹر مارک فروسٹر کا کہنا ہے کہ وہ جیمز بانڈ کے کردار کو ہم جنس پرست بنا کر پیش نہیں کر سکتے۔45سالہ فلم ساز نے 2008میں جیمز بانڈ007 سیریز کی بائیسویں فلم ’کوانٹم آف سولیس‘ ڈائریکٹ کی تھی۔
(جاری ہے)
کانٹیکٹ میوزک کی رپورٹ کے مطابق مارک کا کہنا ہے کہ وہ ایک منجھے ہوئے ایجنٹ کے کردارکو ہم جنس پرست کے طور پر نہیں دکھا سکتے۔
انھوں مزید کہا کہ ایان فلیمنگ کا تخلیق کردہ بانڈفلم کی دنیا سے تعلق رکھنے والے بانڈ سے قدرے مختلف ہے اور ہمیں تخلیق کار کے کردار کی ہر حال میں عزت کرنی چاہیے۔واضح رہے جیمز بانڈ سیریز میں اب تک آٹھ اداکار بانڈ کا کردار ادا کر چکے ہیں۔ان میں پیئرس بروسنن،بیری نیلسن،ڈیوڈ نیون،جارج لازنبے،ٹموتھی ڈیلٹن،راجر مور،سین کونرے اور ڈیئل گریگ شامل ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.