بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے یو ایس اوپن ویمنز ڈبلز کے دوسرے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

اتوار 6 ستمبر 2015 18:15

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے یو ایس اوپن ویمنز ڈبلز ..

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے یو ایس اوپن ویمنز ڈبلز کے دوسرے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا میڈیا رپورٹ کے مطابق ویمنز ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں عالمی نمبر ایک بھارت کی ثانیہ مرزا اور سوئٹزر لینڈ کی مارٹینا ہنگس نے چائنیز تائپے کی جنگ چونگ اور سوئٹزرلینڈ کی تائمہ بیکسنزکی کو بآسانی 6-1 اور 6-1 سے شکست دی اور پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

(جاری ہے)

پری کوارٹر فائنل میں ان کا مقابلہ ہالینڈ کی مچیلا کرجیک اور چمہوریہ چیک کی باربورا سٹریکووا سے ہوگا

متعلقہ عنوان :