افغانستان کا ایک بار پھر پاکستان پر دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کی موجودگی کا الزام،طالبان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ،حقانی نیٹ ورک کی قیادت اور دہشتگردوں کی پناہ گاہیں پاکستان میں موجود ہیں ، پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم اختلافات کی بڑی وجہ پاکستانی سرزمین پرحقانی نیٹ ورک سمیت دیگر دہشتگرد گروپوں کی موجودگی ہے،افغان حکام نے کئی مرتبہ حقانی نیٹ ورک سے متعلق شواہد پاکستان کے حوالے کیے جس میں اسکے خلاف کاروائی پر زور دیا گیا ،افغان صدارتی ترجمان کا بیان
اتوار 6 ستمبر 2015 22:09
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6ستمبر۔2015ء) افغانستان نے پاکستان سے اس کی سرزمین پر سرگرم افغان طالبان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کی قیادت اور دہشتگردوں کی پناہ گاہیں پاکستان میں موجود ہیں ، پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم اختلافات کی بڑی وجہ پاکستانی سرزمین پرحقانی نیٹ ورک سمیت دیگر دہشتگرد گروپوں کی موجودگی ہے۔
اتوار کو افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستانی وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی سرتاج عزیز سے ہونے والی ملاقات کے حوالے سے افغان صدارتی محل کے ایک ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ہم نے اپنی پوزیشن واضح کرتے ہوئے پاکستان سے اس کی سرزمین کے اندر موجود ان دہشت گرد گروپس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا جنھوں نے افغان عوام کے خلاف اعلان جنگ کر رکھا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
شاہ محمود قریشی کے بھانجے آزاد رکن قومی اسمبلی کا سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے سے انکار
-
گجرات، ہسپتال کی سرجیکل وارڈ کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق متعدد افراد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.