وزیراعلی پنجاب کی آئی جی ،ڈی پی اوز ،سیکرٹریزاور کمشنرز کو عوام سے قریبی رابطے رکھ کر انکے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت

اتوار 6 ستمبر 2015 23:11

وزیراعلی پنجاب کی آئی جی ،ڈی پی اوز ،سیکرٹریزاور کمشنرز کو عوام سے ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6ستمبر۔2015ء) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے آئی جی ،ڈی پی اوز ،سیکرٹریزاور کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ عوام سے قریبی رابطے رکھ کر انکے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کریں اورانھیں جو بھی ہدایات دی جائیں ان پر فوری عمل کیا جائے ۔

(جاری ہے)

اتوار کو سوشل میڈیا پر اپنے فیس بک پیج پر وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے آئی جی ،ڈی پی اوز ،سیکرٹریزاور کمشنرز کو ہدایت کی کہ انھیں جو بھی ہدایات دی جائے ان پر فوری عمل درآمد کیا جائے۔وزیراعلی نے کہاکہ عوام سے قریبی رابطے رکھ کر انکے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کیے جائیں۔

متعلقہ عنوان :