ملک بھر میں یوم فضائیہ ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، شاہینوں نے دشمن کو پسپا کیا
پیر 7 ستمبر 2015 10:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7ستمبر2015ء)ملک بھر میں یوم فضائیہ بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے ، یوم فضائیہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ کس طرح ہمارے جاں باز دلیر شاہینوں نے دشمن کے حملے کو پسپا کر کے وطن عزیز کی آن بان اور شان کو قائم رکھا۔
(جاری ہے)
شاہین طیاروں کی بادلوں کو زیر کرنے اور آسمان کو چھونے والی پرواز بھری ، پلٹ کر جھپٹنا اور پھر دشمن کو بھاگنے پر مجبور کر دینا یہی وہ عزم ہے جسے ہمارے شاہین دہراتے ہیں۔
سات ستمبر 1965 کو پاک فضائیہ نے بھارتی ائیر فورس کو اس قدر نقصان پہنچایا تھا کہ وہ کئی سال اپنے زخم چاٹتی رہی ، سات ستمبر کو بے شمار بھارتی طیارے تباہ کر دیئے گئے تھے۔ اس دن کی یا میں آج پاکستان کے تمام ائیر بیسز پر پاکستانی جنگی طیاروں کی نمائش کی جاتی ہے ، پاک فضائیہ کے سامان حرب کی نمائش بھی ہوتی ہے۔ پاکستانی شاہین فضاؤں میں پرواز کرتے ہیں ، فوجی ائیر بیس عام لوگوں کے لئے کھول دیئے جاتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.