جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے پاکستان میں مختصر فوجی آپریشن کا عندیا دے دیا
پیر 7 ستمبر 2015 11:11
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے داؤد ابراہیم اور حافظ سعید کیخلاف پاکستان میں مختصر فوجی آپریشن عندیا دیدیا ۔بھارتی وزیر اطلاعات راجیوردھن سنگھ راٹھور نے کہا ہے کہ بھارت داؤد ابراہیم اور حافظ سعید کو پکڑنے کیلئے پاکستان میں سپیشل آپریشن کر سکتا ہے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارت داؤد ابراہیم اور حافظ سعید کو پکڑنے کیلئے پاکستان میں سپیشل آپریشن کر سکتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ بھارت اپنے دشمنوں کو پکڑنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتا ہے۔انھوں نے کہا کہ بھارت کے دشمن کو کبھی یہ نہیں سوچنا چاہئے کہ ہم ان کے متعلق کچھ منصوبہ بندی نہیں کر رہے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ہم ممبئی حملوں کے ملزموں کے خلاف حکمت عملی بنا رہے ہیں جس کا پہلے اعلان نہیں کرنا چاہئے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.