انٹرکانٹینینٹل کرکٹ کپ، ہالینڈ اور سکاٹ لینڈ کے درمیان میچ کل شروع ہو گا

پیر 7 ستمبر 2015 11:53

انٹرکانٹینینٹل کرکٹ کپ، ہالینڈ اور سکاٹ لینڈ کے درمیان میچ کل شروع ..

ایڈن برگ ۔ 7 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) ہالینڈ اور سکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ میچ کل منگل سے شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں نے اپنے اپنے سکواڈز کا اعلان کر دیا ہے، سکاٹش ٹیم کپتان پریسٹن مومسن، ہمیش گارڈنر، کائل کوئٹزر، میٹ مچن، رچی بیرنگٹن، جوش ڈیوی، میتھیوکراس، روب ٹیلر، کون ڈی لانگ، علی ایونز، گیون مین، مائیکل لیسک اور سفیان شریف پر مشتمل ہے جبکہ پیٹر بورن ہالینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے،دیگر کھلاڑیوں میں ویسلے بریسی، راحیل احمد، مدثربخاری، بین کوپر، گننگ، ویون کنگما، پال وان، روڈلف وانڈر مرو، سٹیفن میبرگ، میکس اوڈوڈ، مائیکل ریپن، تھیجس وان اور پیٹر سیلار شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :