بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا وفد ساؤتھ کرکٹ کلب کراچی پہنچ گیا

پیر 7 ستمبر 2015 13:35

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا وفد ساؤتھ کرکٹ کلب کراچی پہنچ گیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا سکیورٹی وفد اپنے دورے کے دوران ساؤتھ کرکٹ کلب پہنچ گیا۔ وفد سکیورٹی انتظامات کے کا جائزہ لے گا۔ وفد ہاسٹل کاجائزہ لے کر رپورٹ مرتب کرے گا ۔

(جاری ہے)

پانچ رکنی وفد کے ساتھ پی سی بی کا ایک آفیشل بھی ساتھ ہے۔ رواں ماہ بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا سیکیورٹی وفد گزشتہ روز پاکستان پہنچا ہے جس میں پانچ ارکان شامل ہیں۔ ارکان پاکستان میں سیکیورٹی معاملات کا جائزہ لے گا۔ بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 27 ستمبر سے شروع ہو گا۔

متعلقہ عنوان :