افتخار ٹھاکر 17ستمبر کو اپنے اہل خانہ کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے روانہ ہونگے

پیر 7 ستمبر 2015 14:17

افتخار ٹھاکر 17ستمبر کو اپنے اہل خانہ کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کرنے ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے نامور اداکار افتخار ٹھاکر 17ستمبر کو اپنے اہل خانہ کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے روانہ ہوں گے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ افتخار ٹھاکر 17ستمبر کو اپنی والدہ ، اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے روانہ ہوں گے ۔ اس سے قبل افتخار ٹھاکر 8مرتبہ حج کی سعادت حاصل کر چکے ہیں اوریہ پہلا موقع ہے کہ جب افتخار ٹھاکر اپنے پورے اہل خانہ کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کریں گے ۔