Live Updates

کراچی : گاڑی کے شیشے کالے رکھنے پر پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 7 ستمبر 2015 14:24

کراچی : گاڑی کے شیشے کالے رکھنے پر پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا۔

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 ستمبر 2015 ء) : پولیس نے کراچی کے علاقہ اشرفی گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما عنایت اللہ خٹک کو گرفتار کر لیا .

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق عنایت اللہ کو گاڑی کے شیشے کالے رکھنے کے جُرم میں گرفتار کیا گیا ہے. عنایت اللہ پی ٹی آئی ملیر کے صدرہیں. تاہم پولیس نے عنایت اللہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے گاڑی کو تحویل میں لے لیا ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات