بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان کے بچے انکے بھی استاد نکلے

پیر 7 ستمبر 2015 14:35

بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان کے بچے انکے بھی استاد نکلے

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان کے بچے انکے بھی استاد نکلے۔بالی ووڈ کے کنگ خان کا کہنا ہے کہ میرے بچے میرے استاد ہیں بچوں کے بغیر نرمی، گانوں کے نئے رحجانات محبت اور بغیر کسی وجہ کے ہنسنا کبھی نہیں سیکھ سکتا تھا ۔

(جاری ہے)

سالہ اداکار جن کے تین بچے 17 سالہ اریان ،15 سالہ بیٹی سوہانہ اور دو سالہ بیٹا ابرام ہے۔ شاہ رخ خان نے بتایا کے صبر اور نئے رحجانات سیکھتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں بالی ووڈ کے اسٹار اداکار شاہ رخ خان نے مزید بتایا کے آ ج میں جو کچھ بھی ہوں اپنے بچوں کی وجہ سے ہوں۔