بالی وڈ سے ابھی کسی اچھے کردار کی پیشکش نہیں ہوئی،فریدہ پنٹو

پیر 7 ستمبر 2015 14:47

بالی وڈ سے ابھی کسی اچھے کردار کی پیشکش نہیں ہوئی،فریدہ پنٹو

لاس اینجلس۔ 7 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) مغربی شوبز انڈسٹری سے شہرت پانے والے بالی وڈ ادکارہ فریدہ پنٹو نے کہا ہے کہ انہیں بالی وڈ سے ابھی کسی اچھے کردار کی پیشکش نہیں ہوئی اس لئے وہ وہاں نظر نہیں آتیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے خواتین کے بااختیار ہونے کے حوالے سے بھارت کے تناظر میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اس بارے ابھی بھارت میں تبدیلی نہیں آئی البتہ تبدیلی کا عمل شروع ہوا ہے فریدہ پنٹو امریکا کے شہر لاس اینجلس میں رہتی ہیں۔