دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدارس اور علماء کا کردار قابل تحسین ہے‘ نیشنل ایکشن پلان شروع ہوا تو علماء کرام نے بے حد معاونت کی‘ اسلام کا نام دہشت گردی سے نہیں جوڑنا چاہئے‘ پاکستان کو دہشت گردی سمیت کئی مسائل کا سامنا ہے‘ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ اسلام ‘ علماء کرام اور مدارس کے اصل تشخص اور خدمات کو ہر سطح پر اجاگر کیا جائے‘ امریکہ اور برطانیہ کو داڑھی والے مرد اور حجاب والی خاتون کو ممکنہ دہشت گرد سمجھنے کی روش ترک کرنے کو کہا
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کاتنظیم اتحاد المدارس کے علما کے وفد کے اجلاس سے خطاب
پیر 7 ستمبر 2015 16:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدارس اور علماء کا کردار قابل تحسین ہے‘ نیشنل ایکشن پلان شروع ہوا تو علماء کرام نے بے حد معاونت کی‘ اسلام کا نام دہشت گردی سے نہیں جوڑنا چاہئے‘ پاکستان کو دہشت گردی سمیت کئی مسائل کا سامنا ہے‘ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ اسلام ‘ علماء کرام اور مدارس کے اصل تشخص اور خدمات کو ہر سطح پر اجاگر کیا جائے‘ امریکہ اور برطانیہ کو داڑھی والے مرد اور حجاب والی خاتون کو ممکنہ دہشت گرد سمجھنے کی روش ترک کرنے کو کہا۔
وہ پیر کو تنظیم اتحاد المدارس کے علماء کے وفد کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ اجلاس میں وزیر مذہبی امور سردار یوسف‘ وزیر مملکت بلیغ الرحمن اور سیکرٹری داخلہ بھی موجود تھے جبکہ علماء کے وفد میں پروفیسر ساجد میر‘ مفتی منیب الرحمن‘ مولانا حفیظ جالندھری‘ ڈاکٹر نجفی‘ مولانا سید نیاز حسین نقوی‘ ڈاکٹر مولانا عطاء الرحمن‘ مولانا یاسین ظفر‘ صاحبزادہ عبدالمصطفی ہزاروی‘ مولانا عبدالمالک اور مولانا مفتی محمد تقی عثمانی شامل تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.