’ہاوس آف ون ‘ جرمن دارالحکومت برلن میں تعیر کیا جائے گا، مسجد، چرچ اور سینا گوگ ایک ہی چھت کے نیچے۔
سمیرا فقیرحسین پیر 7 ستمبر 2015 16:34
جرمن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 ستمبر 2015 ء) :جرمن دارالحکومت برلن میں آج کل ایک نئے تعمیراتی منصوبے کا چرچا ہے، جہاں آئندہ برسوں میں مسلمان، مسیحی اور یہودی ایک ہی چھت کے نیچے عبادت کے علاوہ دنیا جہان کے موضوعات پر ایک دوسرے کے ساتھ تبادلہ خیال بھی کر سکیں گے۔ یہ مرکز برلن شہر کے عین وسط میں واقع پیٹری اسکوائر میں اُس جگہ تعمیر کیا جائے گا، جہاں ابھی محض ایک بڑا سا خالی پلاٹ ہی نظر آتا ہے۔
پروگرام کے مطابق آنے والے برسوں میں اس مقام پر زرد رنگ کی اینٹوں سے مزین ایک بڑی عمارت تعمیر کی جائے گی، جس میں مسجد، گرجا گھر اور سیناگوگ ساتھ ساتھ ہوں گے اور ان تینوں بڑے مذاہب کے ماننے والے یعنی مسلمان، مسیحی اور یہودی اس ایک عمارت کے اندر ہی نہ صرف عبادت کر سکیں گے بلکہ اُنہیں مختلف موضوعات پر آپس میں بات چیت کا بھی موقع مل سکے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.