ہالی ووڈ فلم ”ٹریپل نائن“ 4 مارچ 2016ء کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

پیر 7 ستمبر 2015 17:35

ہالی ووڈ فلم ”ٹریپل نائن“ 4 مارچ 2016ء کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس ۔ 7 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) ہالی ووڈ فلم ”ٹریپل نائن“ 4 مارچ 2016ء کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ہالی ووڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی ووڈ فلم ”ٹریپل نائن“ 4 مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

یہ فلم جرائم اور بدعنوانی پر مبنی ہے۔ فلم کی اہم کاسٹ میں ووڈن ہیرلسن، کیٹ ونسلٹ اورون پال، نارمن ریڈس اور دیگر شامل ہیں۔ فلم کی ہدایات جان ہیل کوٹ نے دی ہیں۔ فلم کی کہانی میٹ کک نے تحریر کی ہے۔ فلم کا ٹریلر جاری ہو چکا ہے جس پر مداحوں کا اچھا ردعمل رہا۔

متعلقہ عنوان :