پاکستان کی ترکی میں دہشت گردی کی مذمت

muhammad ali محمد علی پیر 7 ستمبر 2015 19:11

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 ستمبر 2015 ء) پاکستان نے ترکی میں دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ سے جاری کیے گئے بیان میں پاکستان کی جانب سےترکی میں دہشت گردی کی مذمت کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بیان میں کہا گیا ہے کہ یقین ہے ترک قوم متحد رہ کر دہشت گردی کو شکست دیں گے۔ پاکستان کی ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔

متعلقہ عنوان :