اسلام آباد ٗکسٹم اور اے این ایف حکام نے بے نظیر ائیر پورٹ پر چینی باشندے سے 50 ہزار امریکی ڈالر برآمد کرلئے

پیر 7 ستمبر 2015 20:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) کسٹم اور اے این ایف حکام نے بے نظیر ائیر پورٹ پر چینی باشندے سے 50 ہزار امریکی ڈالر برآمد کرلیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق بے نظیر ائیر پورٹ پر کسٹم حکام اور اے این ایف کی مشترکہ کارروائی میں چینی باشندے سے 50 ہزار امریکی ڈالر برآمد کرلیے گئے۔چینی باشندہ جیاشی ماؤ نجی پرواز سے ارومچی جارہا تھا ایف آئی اے حکام نے چینی باشندہ کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :