وزیر اعظم گلگت بلتستان کے انفراسڑکچر کی ترقی میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں
گورنر گلگت بلتستان برجیس طاہرکی اسپیکر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو
پیر 7 ستمبر 2015 21:30
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء ) اسپیکر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی حاجی فدا نا شاد نے پیر کواسلام آباد میں گورنر گلگت بلتستان و وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہرسے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کی مجموعی صورت حال بالخصوص گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد بحالی کے کام اور دیگر ترقیاتی کاموں پر پیش رفت کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔
گورنر گلگت بلتستان نے ملاقات میں اس خواہش کا اظہار کیا کہ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی لوگوں کی فلاح وبہبود کے لیے موثر قانون سازی کرے تاکہ عام عوام اپنے روزمرہ زندگی میں مثبت تبدیلی محسوس کرسکیں۔چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا کہ میاں محمدنواز شریف گلگت بلتستان کے علاقے اورعوام سے بے حد لگاؤرکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اُنہوں نے اس خطے کو خصوصی طورپر میگا پروجکٹس دیے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.