این اے 122اور این اے 154میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل تشکیل دیدیا گیا

پیر 7 ستمبر 2015 22:42

این اے 122اور این اے 154میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل تشکیل ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء ) لاہور کے حلقہ این اے 122اور این اے 154لودھراں میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل تشکیل دیدیا گیا ۔

(جاری ہے)

لاہور ہائی کورٹ کے ججزجسٹس شاہد وحید اور جسٹس شمس محمود مرزا پر مشتمل الیکشن ٹربیونل دیا گیا ہے جو دونوں حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں کاغذات نامزدگی منظورہونے یا نہ ہونے کیخلاف دائر اپیلوں کی سماعت کریگا ۔

متعلقہ عنوان :