سنجے لیلا بھنسالی نے ”باجی راوٴمستانی“ کیلئے شیش محل کی نقل بنوالی
منگل 8 ستمبر 2015 11:55
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) 1960 میں ریلیز ہونے والی فلم مغل اعظم کا گانا پیارکیاتو ڈرنا کیا جسے اس وقت کی مشہور اداکارہ مدھوبالا پر عکسبندکیا گیاتھا ۔
(جاری ہے)
اس گانے کی شوٹنگ کے لیے ہدایتکار کے آصف نے لاہور میں واقع شاہی قلعہ میں بنے شیش محل کی کاپی تیار کی تھی اب تقریباً 55 برس بعد سنجے لیلا بھنسالی نے بھی اپنی فلم باجی راوٴ مستانی کے لیے اسی سے ملتاجلتا سیٹ لگالیاہے جسے آئینہ محل کا نام دیاگیا ہے جس میں دیپکا پڈوکون پریانکا چوپڑا اور رنویر سنگھ پر گانا عکسبند کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سنجے لیلا بھنسالی نے آئینہ محل کی تیاری کے لیے بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور سے شیشہ منگوایا اور کا ڈیزائن سلونی دھاترک ،سری رام لیانگر اور سجیت ساونت نے تیار کیاہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.