کویت: شراب سے بھری ٹانگوں پر بحرین سے آنے والے مسافر کو ائیر پورٹ ہی پر گرفتار کر لیا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 8 ستمبر 2015 12:22

کویت:  شراب سے بھری ٹانگوں پر بحرین سے آنے والے مسافر کو ائیر پورٹ ہی ..

کویت(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 ستمبر 2015 ء): شراب سے بھری ٹانگوں پر بحرین سے آنے والے مسافر کو ائیر پورٹ ہی پر گرفتار کر لیا گیا .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جب مسافر بحرین سے کویت کے ائیر پورٹ پر پہنچا تو پاسپورٹ لاؤنج سے باہر آتے ہی سامان اُٹھانے لگا تھا کہ کسٹم حکام سے اسے روک لیا. تلاشی لینے پر مسافر سے متعدد شراب کی بوتلیں بر آمد ہوئیں جو اُس نے اپنی ٹانگوں کے ساتھ باندھ رکھی تھیں. تاہم کسٹم حکام نے ملزم کو ائیر پورٹ پولیس کے حوالے کر دیا.