نئی دہلی، اندرا گاندھی ائیر پورٹ کو اڑانے کی دھمکی آمیز کال
منگل 8 ستمبر 2015 13:23
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) اندرا گاندھی انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر فون کال کرکے خود کو پاکستانی کہنے والے احمد نے دھمکی دی تھی کہ اگر اسے دس لاکھ روپے نہ دیئے گئے تو وہ تابکاراور دھماکا خیز مواد سے نئی دہلی ائیر پورٹ اڑا دے گا۔
(جاری ہے)
انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق یہ کال تھانے شہر کی ایک کال آفس سے کی گئی تھی تاہم تفتیش کرنے پر کوئی نمبر نہیں مل سکا۔
پولیس نے اسے ایک افواہ اور جھوٹی خبر قراردیتے ہوئے کہا تھا کہ سستی شہرت حاصل کرنے کے کسی بھوکے کی کال ہے۔کال کرنے والا انگریزی زبان میں گفتگو کررہا تھا جو نو منٹ تک جاری رہی اس کا کہنا تھا کہ اگر اسے دس لاکھ روپے نہ ملے تو اندرا گاندھی ائیر پورٹ پر رکھا گیا پلوٹونیم پھٹ جائے گا۔تھانے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہےمزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.