سر ڈان بریڈمین کا کوٹ ایک لاکھ ڈالر میں نیلام ہوگیا

منگل 8 ستمبر 2015 14:24

سر ڈان بریڈمین کا کوٹ ایک لاکھ ڈالر میں نیلام ہوگیا

میلبورن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار8ستمبر ۔2015ء ) دنیا کے عظیم ترین بیٹسمین آسٹریلیا کے سر ڈان بریڈ مین کاکوٹ ایک لاکھ ڈالر میں نیلام ہوگیا ۔

(جاری ہے)

یہ کوٹ انہوں نے بطور کپتان اپنے پہلے دورئہ انگلینڈ میں 1936-37 میں استعمال کیا تھا ۔ بلیزر نامعلوم کلیکٹر نے حاصل کیا جو انہیں ٹیکس وغیرہ کی ادائیگی کے بعد ایک لاکھ 32 ہزار ڈالر میں پڑا ۔