فلور ملز مالکان کا 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ
منگل 8 ستمبر 2015 14:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) عام مارکیٹ میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت پر 10 روپے اضافہ کر دیا گیا ۔ 20 کلو آٹے کا تھیلا 745 روپے کا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے فلور ملز مالکان کی جانب سے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر 10 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
رواں ہفتے دوسری مرتبہ فلور ملز مالکان کی جانب سے آٹے کی قیمتیں بڑھائی گئی ہیں جمعہ کے روز بھی 20 کلو آٹے کے تھیلے پر 10 روپے بڑھا دیئے گئے تھے جس کے بعد 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 725 روپے سے بڑھ کر 745 روپے ہو گئی ہے ۔
فلور ملز مالکان نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آٹے کی قیمتوں پر اضافہ کھلی مارکیٹ میں گندم کی قیمتیں بڑھنے کے باعث کیا جا رہا ہے نقصان پر آٹا فروخت نہیں کر سکتے اگر حکومت آٹے پر فلور ملز کو سبسڈی دے تو عوام کو ریلف دیا جا سکتا ہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.